علاقائی

وہاڑی: ضلع وہاڑی میں 49مریضوں سے دوائی واپس لے لی

وہاڑی ﴿ بیورورپورٹ﴾ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے متنازعہ ادویات حاصل کرنے والے ضلع وہاڑی سے تعلق رکھنے والے 49مریضوں سے محکمہ صحت نے ادویات واپس لے لیں ای ڈی او ہیلتھ وہاڑی ڈاکٹر خالد مجید نے بتایا کہ ضلع وہاڑی سے امراض قلب کے کل 214مریض ادویات حاصل کر رہے تھے جن میں سے 86مریضوں نے ادویات کے ری ایکشن اور اموات کی خبر سنتے ہی 23جنوری سے قبل ہی ادویات ضائع کردیں جبکہ 79مریض ادویات استعمال کر چکے ہیں جن 49مریضوں سے ادویات واپس لی گئیں انکو متبادل ادویات فراہم کر دی گئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: کیمرہ مین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن اوکاڑہ کے سالانہ انتخابات

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker