تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:پاک نیوزلائیو ڈاٹ کام کے بیورو چیف کےنانا انتقال کرگئے

پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام کے وہاڑی سے بیورو چیف محمد منیب اسلم کے نانا جان انتقال کر گئے۔ پاک نیوز لائیو ڈاٹ کام ویب ٹیم کی جانب سے اظہار افسوس۔ اور دعا کی کہ اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور ان کی فیملی کو  حوصلہ دے۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:جمبرکلاں میں سابق اے ای او تعلیم کی والدہ قضائے الہی سےوفات پاگئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker