تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی: تیزرفتار پولیس وین کا موٹر سائیکل کو پیچھے سے ہٹ، 2 افراد شدید زخمی

وہاڑی(نامہ نگار)تیز رفتار پولیس وین نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ہٹ کرنے سے دو افراد شدید زخمی ریسکیو1122نے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو شفٹ کردیا واقع کیمطابق 24ڈبلیو بی کے قریب پولیس موبائل نے سامنے جاتے ہہوئے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی موٹر سائیکل سوار بے قابو ہوکر پیچھے سے آ نے والے دوسرے موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا زخمیوں میں فلک شیر،محمد آ صف،شدیدزخمی ہوگئے ریسکیو1122نے زخمیوں کو فسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو شفٹ کردیا۔

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی:خلاف توقع رولز کی خلاف ورزی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گیم، چیف ایجوکیشن آفیسر

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker