علاقائی

وہاڑی: اکا د کا کیسز میں عملدرآ مد ن ہو نے پر تو ہین عدا لت کے کیسز ضلع بھر کی د یوا نی اور فو جداری عدا لتوں میں سینکڑوں کی تعداد تک جا پہنچے

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ اکا د کا کیسز میں عملدرآ مد ن ہو نے پر تو ہین عدا لت کے چند کیسز ضلع بھر کی د یوا نی اور فو جداری عدا لتوں میں سیکڑوں کی تعداد تک جا پہنچے ۔ ٹی ایم اے میپکو ، سو ئی گیس ، مختلف تھا نے ، محکمہ ما ل ، محکمہ صحت ، محکمہ زراعت ، محکمہ فنا نس ، فوڈ سمیت مختلف محکمو ں کے خلاف عملدآ مد نے ہو نے پر تو ہین عدا لت کے کیسز کی تعداد صرف ضلع وہاڑی میں سیکڑوں کی تعداد میں جا پہنچی ۔ سب سے ز یادہ محکمہ پو لیس ، محکمہ صحت اور ر یونیو کے خلاف ایسے کیسز ہیں ۔ تفصیل کے مطا بق عد ل و انصاف کی عوا می د ہلیز تک ر سا ئی نہ ہو نے سے معا شرے میں جگہ جگہ نا انصا فی پھیل چکی ہے ۔ عدا لتیں احکا ما ت جاری کرتی ہیں تا کہ لو گوں کو انصاف میسر ہو تا تا ہم مختلف ادارے تا خیری حر بے استعما ل کر تے ہو ئے انصاف کی راہ میں ر کاوٹ کھڑی کر د یتے ہیں ایک سا بق ایڈ یشنل سیشن جج نے 5سال قبل اس پر یکٹس کو محسوس کر لیا تھا جنہوں نے ایک خصوصی مرا سلے میں سا بق ڈی پیاو وہاڑی کو تحر یری طورپر ہدایت دی کہ ان کے مشا ہدے میں آ یا ہے کہ جب لو گ تھا نوں سے عدالتوں کی جا نب آ تے تو پو لیس آ ر ڈ ینینس کے مطا بق ر پورٹ طلبی پر پو لیس اپنی ذ مہ داری میڈ یکو لیگل ر پورٹس ، لیبارٹری نتا ئج ، گواہا ن ، تفصیل برآ مد گی اور د یگر قا نو نی شہاد تیں پیش نہ کر کر عدا لتوں کو بر و قت انصا فی کی فراہمی کے اہم عمل میں ر کاو ٹیں کھڑی کر تی ہے اسلئے ضلع بھرکیپو لیس کو اس بارے خصوصی ہدا یت کی جا ئے تا ہم پا نچ سا ل گزر نے کے باو جود اس ہدایت پر عمل ہوا نہ ۔ د یگر محکمو ں نے اپنی پا لیسی چھوڑی احکا م پر عملدرآ مد نہ ہو نے پر مجبور سائلین ٹی ایم اے ، پو لیس ، محکمہ جا ت اور ر یو نیو کے خلاف اس و قت ضلع بھر کی عدا لتوں میں سیکڑوں در خوا ستیں تو ہین عدا لت دا ئر کر چکے ہیں یا عملدرآ مد کرا نے کے سلسلے میں عدا لتوں کے چکر لگا نے پرایسے سا ئلین مجبور کر د یے گئے ہیں متا ثر ین نے چیف جسٹس آ ف پا کستا ن ، و ز یر اعظم پا کستا ن ، و ز یر اعلیٰ سے اس غفلت کا نو ٹس لینے کا مطا لبہ کیا ہے تا کہ اسلا می ر یاست میں لو گوں کو بنیادی عد ل و انصاف بر و قت مل سکے ۔

یہ بھی پڑھیں  آزاد عدلیہ کی ’’آزادیاں ،،

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker