شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / علاقائی / وہاڑی:رو ٹی کپڑ ا ، اور مکا ن کا و عدہ کر نے وا لوں نے عوا م کے منہ سے نوا لہ ہی چھینا ہے۔ طاہر قبال

وہاڑی:رو ٹی کپڑ ا ، اور مکا ن کا و عدہ کر نے وا لوں نے عوا م کے منہ سے نوا لہ ہی چھینا ہے۔ طاہر قبال

وہاڑی﴿بیو رو چیف﴾ ممبر صو با ئی اسمبلی مسلم لیگ﴿ق﴾ ایم پی اے طا ہر اقبال چو ہدری نے کہا ہے کہ عوا م کے سا تھ جھو ٹے و عدے کر نے وا لو ں کا احتسا ب لیا جا ئے گا عو ا م کاپیسہ عوا م کے لئے ہی خر چ ہو نا چا ہیے پارٹی کو چھوڑ کر جانے والوں کو پچھتا وے کے سوا کچھ نہیں ملا۔ رو ٹی کپڑ ا ، اور مکا ن کا و عدہ کر نے وا لوں نے عوا م کے منہ سے نوا لہ ہی چھینا ہے ایسے حکمرا نوں کوایوا نوں میں نہیں بیٹھنے د یا جا ئے گا ان خیا لات کا اظہار مسلم لیگ﴿ق﴾ ممبر صو با ئی طا ہر اقبا ل چو ہدری نے عوا می مر کز میں ایک پر ہجو م کٹھ کے مو قع پر کیا اس مو قع پر صدرمسلم لیے یو تھ و نگ پنجا ب زا ہد اقبا ل ، سینئر وا ئس چیئر مین قو می امن کمیٹی ، سیکر ٹری اطلا عات یو تھ و نگ پنجا ب ، شیخ عد نا ن ، مرزا غلام عباس ، و د یگر مو د تھے انہوں نے کہا کہ عوا م کی تعمیرو تر قی کی سیا ست ور ثہ میں ملی ہے ہم خد مت کو عبادت کا در جہ د یتے ہیں پا کستا ن میں بحرا نوں اور دا خلی د شمنوں سے تحفظ کا عزم کر لیا ہے اور اس سلسلے میں کسی قر با نی سے در یخ نہیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ: نکا تھانیدارعمر قید کی لمبی سزا سنتے ہی عدالت سے رفو چکر ہوگیا