علاقائی

وہاڑی: ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے قبل از و قت اطلاع د ینے وا لے محکمہ پو لیس کے دا خلی د شمنوں کی ما نیٹر نگ شروع کر دی

وہاڑی﴿ بیورو چیف ﴾ وردی میں چھپی کالی بھیڑو ں کی ما نیٹر نگ جاری ٹا ر چر گرو پ کے بعد ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے قبل از و قت اطلاع د ینے وا لے محکمہ پو لیس کے دا خلی د شمنوں کی ما نیٹر نگ شروع کر دی اشتہار یوں کی گر فتاری اور شراب کی بھاری کھیپ کیبرآ مد گی سے سا ل آ غا ز ۔ تفصیل کے مطا بق کچھ کا لو نیوں اور چکو ک میں بسنے وا لے سما ج د شمن عنا صر کے پو لیس کی کا لی بھیڑوں سے را بطوں کے انکشا ف پر خصوصی ما نیٹر نگ کی گئی طارق بن ز یاد کا لو نی سے بھاری مقدار میں امپورٹڈ شراب کی برآ مد گی اور کچے کے علا قے سے اشتہاری کی مو جو دگی کی اطلاع انتہا ئی سکر ٹ ر کھا گیا جس کتے بعد جنوری میں ہی پو لیس کے دو خطر ناک اشتہا ر یوں اور و لیتی شراب کا د ہندہ کرا نے والوں بارے جا مع آ پر یشن کی کا یا بی ملی ۔ ذرا ئع کے مطا بق پو لیس نا جا ئز اسلحے کے حوا لے سے بعض ملز مان تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد قبل از و قت طلاع کر نے وا لے خفیہ کردار ما نیٹر نگ کی جار ہی ہے آ ز ما ئشی بم کی اطلاع کے مو قع پر بھی صور تحا ل کو چیک کیا گیا جس کے بعد اشتہار یوں کی گر فتاری کے پلا ن پر کا میا ب ہو ئی ٹا ر چر گروپ کے خلاف ڈی پی او وہاڑی کی کار وا ئی نے بعض با اثر افراد کو پر یشا ن کر دیا ہے جو ر یاست کے اندر کا ذ ہن ر کھتے ہیں اسلئے وہ تشدد میں ملوث د ینی مدر سے کیاستاد کے ملز م نوا جوان حجا م کی تشدد سے ہلا کت کے ملز م اور ڈا کو کو پکڑ کر چھو ڑ نے کے ملز م افسرا ن کیلئے ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کے دل میں نرم گو شہ پیا کر نے کی کو شش میں مصروف ہیں جوانہیں نا ممکن د کھا ئی دے ر ہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker