تازہ ترینعلاقائی

بوریوالہ سے وہاڑی آتےہوئے’’ پک اپ‘‘ اوررکشہ کےدرمیان زوردارتصام

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ بو ر یوا لہ سے وہاڑی آ تے ہو ئے’’ پک اپ‘‘ اور ر کشہ کے در میا ن زور دار تصام کے نتیجہ میں ر کشہ میں مو جود ایک شخص کی ٹا نگ فیکچر جبکہ ایک شخص شد ید ز خمی ، دوسرے وا قعے میں چارہ کا ٹتے ہو ئے اچا نک ہا تھ چارہ مشین کے اندر چلا جا نے سے کٹ گیا دو نوں وا قع کی اطلاع ر یسکیو1122کو دی جس میں مو قع پر پہنچ کر ز خمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دے کر ڈی ایچ کیو شفٹ کر دیا ۔ تفصیل کے مطا بق بور یوا لہ سے وہاڑی کی طرف آ تے ہو ئی پک اپ نمبر ی MNW1267نے 7ڈ بلیو بی کیقر یب ر کشہ نمبری LRZ8465کو پیچھے سے روز درا ہٹ کی جسکے نتیجہ میں ر کشہ میں سوار 16سا لہ مجید کا شف کی دا ئیں ٹا نگ فیکچر ہو گئی جبکہ سا تھ بیٹھا 25سا لہ عمرا ن شد ید ز خمی ہو گیا اسی طرح 20ڈ بلیو بی کا ر ہا ئشی ار شد علی گھر میں چارہ کا ٹ رہا تھا کہ اچا نک ٹو کہ مشن کے اندر ہا تھ چلا گیا اور کٹ گیادو وا قعے کی اطلاع ر یسکیو1122کو دی جس کیامدادی ٹیموں نے مو قع پر پہنچ کر ز خمیوں کو ابتدا ئی طبی امداد دے کر ڈی ایچ کیو شفٹ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں  ٹارگٹ کلنگ اوردہشتگردی عوام ،ملک وجمہوریت کیلئے ناسورہے،ثروت اعجازقادری

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker