تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:بم کی اطلاع سےبھگدڑمچ گئی، بم ریہرسل میں اداروں کی کارکرد گی سامنےآگئی

وہاڑی﴿ بیورو چیف﴾ وہاڑ ی میں گور نمنٹ گر لز کا لج کے مین گیٹ کے سا منے بم کی اطلاع سے بھگد ڑ مچ گئی آ ز ما ئشی بم ر یہر سل میں مختلف اداروں کی کار کر د گی سا منے آ گئی ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کی ہدا یت پر اطلاع خفیہ ر کھی گئی تا ہم میڈ یا ٹیم سب سے پہلے جبکہ ڈی ایچ کیو وہاڑی کی ایمبو لینش مسلسل 3تین ر یہر سل میں نہ پہنچی تا ہم گز شتہ روز سب سے آ خر میں پہنچنے میں کا میا ب ہو گئی انچار ج سکیور ٹی برا نچ شا ہد فاروق برو لہ کا اظہارِ بر ہمی اور اعلیٰ حکا م کو رپورٹ کر نے کا کر نے کا فیصلہ ۔بتا یا گیا ہے کہ سکیور ٹی برا نچ کے آ فیسر شا ہد فاروق برو لہ نے 10.58منٹ پر وا ئر لیس پر کال چلوا ئی کہ و یمن کا لج کے گیٹ کے سا منے مشکو ک ڈ بے کی اطلاع ہے جس میں د ھما کہ خیز مواد ہو سکتا ہے تا ہم اما نت محا فظ 11.00۔محا فظ آ ٹھ 11.00۔پو لیس ایمبو لینس 11.01۔پو لیس لا ئن RI/LO11.01منٹ پر ۔محا فظ 6نمبر 11.02منٹ ۔ SHOدا نیوا ل +اے ایس آ ئی 11.02۔ سپیشل برا نچ 11.02منٹ پر ۔محا فظ 5نمبر 11-04۔SHOستی 11-04۔خا لد محا فظ 11.04منٹ پر ۔فا ئر بر یگیڈTMA،11-06منٹ پر ۔ر یسکیو1122،11.06منٹ پر ۔بم ڈ سپوز ل +سو ل ڈ یفنس 11.08منٹ پر ۔خا لد ٹر یفک 11-08منٹ ۔ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل ایمبو لینس 11.15منٹ پر سب سے تا خیر میں پہنچی ۔اس مو قع پر مر کزی انجمن تا جرا ن وہاڑی ، انچار ج سکیور ٹی برا نچ شا ہد فاروق برو لہ ، ایس ایچ او ز دا نیوا ل ،اور سٹی ، پی آ ر او را ئو مبین،را نا آ فتاب ،اے ایس آ ئی قیصر منظور ، بھی مو قع پر مو جو د رہے جبکہ بم ڈ سپو ذ ل سکواڈ نے بم کو چیک کر نے سے قبل لو گو ں کو 100میٹر دور جا نے کیلئے کہا جس کے بعد بم کو چیک کیا گیا ڈ بے میں سے اخبارات ، اور لو ہے کے رنگ برآ مد ہو ئے ۔

یہ بھی پڑھیں  خون پانی سے زیادہ سستا ہوتا جا رہا ہے!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker