تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:پاکستان سٹوڈنٹس ویلفیئرآرگنائزیشن ضلع وہاڑی کی تعارفی تقریب

وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾پا کستا ن سٹو ڈ نٹس و یلفیئر آ ر گنا ئز یشن ضلع وہاڑی کی تعار فی تقر یب میں ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی ، اے ڈی سی جی علی اکبر بھٹی ، سینئر پرو گرا م سپیشلسٹ شا ہ نوا ز خا ن ، کنو ینر پی ایس ڈ بلیو میاں جہا نز یب یو سف قا ئم مقا م پر نسپل پوسٹ گر یجو یٹ کا لج ، پرو فیسر عبد الغفاری، پر نسپل وو کیشنل ٹر ینگ انسٹیٹیوٹ شہاب د ین کے علا وہ جینڈ سپیشلسٹ ز بیدہ حسین ، صدر و یمن زون عظمیٰ سلیم ، نو شین ملک ، اور سیکڑوں ارا کینکی شر کت نظا مت کے فرا ئض پرو فیسر محمد علی ز یدی ، نے انجا م د یے نو منتخب عہد یداروں سے اے ڈی سی جی علی اکبر بھٹی ، نے حلف لیا کنو ینر میاں جہا نز یب یو سف نے بتا یا کہ ضلع وہاڑی میں اس سلسلے میں تنظیم سازی مکمل ہو چکی ہے جو امن ، اخوت ، رواداری ، حقو ق کی پا سداری اور فروغ تعلیم کیلئے کو شاں ر ہے گی ،اور اس میں ایجو کیشن ہا ئر ایجو کیشن ، ٹیکنیکل ایجو کیشن ،سے متعلقہ انتظا می عہد یداروں کی مشاورت سرِ فہر ست ہو گی ، تا کہ طلبہ ملک کو رو شنیوں کی جا نب لا سکیں انہوں نے کہا کہ چیف سیکر ٹری کی ہدا یت پر اب اضلاع میں تنظیم سازی ہو گی اس مو قع پر مقر رین نے لیڈر شپ ، اتحاد اور انقلاب پر رو شنی ڈا لی نو منتخب عہد یداروں کا دی پی او سید علی نا صر ر ضوی سے تعارف کرا یا گیا جس کے بعد سر سید آ ڈ یٹو ر یم میں جمع سیکڑوں طلبہ سے خطاب کر تے ہو ئے ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی نے کہا ہے کہ طلبہ کو اپنے اندر جا ننے کے شعور اور خوا ہش کو بڑ ھا نا ہو گا کیو نکہ 1400سا ل پہلے بھی علم کا مہفو م یہی تھا اور آ ج بھی یہی ہے انہوں نے کہا کہ طلبہ جا ئز مطا لبا ت کو نا جا ئز طر یقے سے جا ئز لو گوں تک پہنچا ئیں انہوں نے کہا کہ اعتما د اور ذ مہ داری کا تعلق کسی بھی مشن کو مستحکم بنا تا ہے اسلئیے اپنے فرا ئض کا تعین کر کے ایک شفاف انقلاب لا نے کی کو شش کریں ایک ما ہ بعد منتخب عہد یداروں سے ان کی پہلے ما ہ کی کار کر د گی جا ننے کیلئے پو لیس لا ئن میں ملا قات کروں گا اور پھر اپنے سا تھ کے رول کا تعین کروں گا انہوں نے کہا کہ اگر اس طلبہ تنظیم پہلے مو جو د طلبہ تنظیموں سے کچھ مختلف اور منفرد معا شر تی خد مت کی تو انہیں خو شی ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال :لوڈ بڑھنے سے غیر علانیہ لوڈ شیڈنگ شروع ،شہریوں کا احتجاج

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker