وہاڑی﴿بیورورچیف﴾ کنسٹیبل نے جعلسازی سے پلاٹ کے بہا نے غر یب کا شتکار سے ساری جمع پو نجی ہتھیلا لی ، اعلیٰ حکا م کے نو ٹس میں حقا ئق آ ئے تو صلح پر د با ئو ڈا لنے لگے اس امر کا انکشا ف متا ثرہ کا شتکار نسیم آ باد مو ضع قادر واہ کے ر ہا ئشی محمد صو بہ و لد ر حمت علی جٹ نے یہاں پر یس کا نفرنس میں کیا اس نے بتا یا کہ کنسٹیبل عبد الرئوف نے لا لہ زار کا لو نی چک نمبر 9ڈ بلیو میں 10مر لہ پلاٹ 5لا کھ 50ہزار رو پے میں بیچا اور مختیارِ عا م دے دیا تا ہم جلد ہی کنسٹیبل کی نیت بد ل گئی اور اس نے 6/7روز بعد مختیارِ عا م کینسل کروا کے ر قم اور پلاٹ دو نوں سے محرو م کر دیا اور بیچنے کی کو شش شروع کر دی جس پر عدا لت سے حقِ حکم امتنا عی حا صل کیا با اثر پو لیس ملاز م عر صہ دراز سے ارا ضی کی ملکیت میں آ ڑے آ ر ہا ہے اس بنا پر ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی کو حا ضر سروس کنسٹیبل کے خلاف جعلسازی پر فوری کاروا ئی کا تحر یری مطا لبہ کیا جنہوں نے ڈی ایس پی لیگل کو انکو ئری آ فیسر مقرر کر دیا جس کے بعد پو لیس ملاز م نے صلح پر د با ئو د ینا شروع کر دیا ہے انہوں نے آ ئی جی پنجا ب ۔
آ ر پی او ملتان سے ت کارروا ئی کامطا لبہ کیا ہے ۔
You must be logged in to post a comment.