تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:مجھےطلاق دینےکےبعد میرے شوہرنےمیرے بچےبھی اغوائ کرلئےہیں

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ مجھے طلاق د ینے کے بعد میرے شو ہر نے میرے بچے بھی اغوائ کر لئے ہیں بچے نہ ملے تو جا ن کی بازی ہار جا ئوں گی یہ بات چکنمبر 10ڈ بلیو بی کے محمد سلیما ن کی بیٹی حلیمہ بی بی نے فا ضل عدا لت کو دی گئی در خواست میں بیا ن کر تے ہو ئے کہا اس نے بتا یا کہ میری شادی محمد ر شید سے ہو ئی تھی جس مجھے طلاق دے دی اور میرے بچے علیشہ، سو یرا ، حسیب ، احمد گلی میں کھیل رہے تھے کہ محمد ر شید اپنے سا تھیوں کے ہمراہ انھیں اغوائ کر کے لے گیا اور مختلف ذرا ئع سے مجھے قتل کی د ھمکیاں دے رہا ہے ممتا کے ہا تھوں مجبور ما ں نے فا ضل عدا لت سے بچوں کی باز یا بی کیلئے عدالت سے انصاف کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:بہت جلد بھارت ٹکڑوں کی شکل میں بکھرتا نظر آئے گا، مقررین واک

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker