علاقائی

وہاڑی:شوہراوربیٹوں کو تہرے قتل کی متاثرہ خاتون نےخودکومدعیہ بنوانے کیلئےعدالت میں رٹ دائرکردی

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ شو ہر اور بیٹوں کو تہرے قتل کی متا ثرہ مظلو م خا تو ن نے خو د کو مد عیہ بنوا نے کیلئے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی سید حا مد حسین کی عدا لت میں رٹ دا ئر کر دی فا ضل عدا لت نے ایس ایچ او ٹھیگی سے ر پورٹ طلب کر لی مظلو مہ 101ڈ بلیو بی کی ذ لیخاں بی بی کے مطا بق قبل ازیں اس کے شو ہر ز بیر کو د شمنی پر قتل کر نے وا لے ملز ما ن ذو الفقار اور افتخار نے تیسرے سا تھی عبد الجبار عرف جبرو کے سا تھ مل کر اس کے دو بیٹوں کو مبینہ طور پر غلا م ر سول ارا ئیں کے کہنے پر فا ئر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا تا ہم پو لیس نے اسے مد عیہ بنا نے کی بجا ئے مقتو لین کے چچا کو مد عی بنا دیا اور ایف آ ئی آ ر نمبر 76/12زیر د فعات302-324ت پ کے تحت مبینہ طور پر و قو عہ بھی صیح اندراج نہیں کیا خا تو ن کی رٹ در خواست پر فا ضل عدا لت نیایس ایچ او سے ر پورٹ طلب کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker