علاقائی

وہاڑی: ڈینگی وائرس کے انسداد کے لیے طالبات مؤثر کردار ادا کر سکتی ہیں

وہاڑی﴿ بیورورپورٹ﴾پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج وہاڑی نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس کے انسداد کے لیے طالبات مؤثر کردار ادا کر سکتی ہیں یہ بات انہوں نے کالج میں ڈینگی کے انسداد کے حوالہ سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہا کہ طالبات اپنے گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے شعور اجاگر کریں سیمینار کے دوران طالبات میں ڈینگی وائرس پر قابو پانے اور احتیاطی تدابیر پر مشتمل لٹریچر تقسیم کیا گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button