علاقائی

وہاڑی:مزدورکاغیرت کے نا م پر قتل،والد کی کی درخواست پرکارروائی کا فیصلہ

وہاڑی﴿بیور رپورٹ﴾ وہاڑی کے مزدور کے غیرت کے نا م پر قتل کے حوا لے سے وا لد کے الزا م کے خلاف کاروا ئی کا فیصلہ ۔ تفصیل کے مطا بق فیصل آ باد میں پر یس کے طور پر کا م کر نے وا لے شوکت علی کی نعش آ با ئی چک نمبر 13ڈ بلیو بی وہاڑی پہنچی تونو جوا ن کے قتل پر ہر جا نب سے کہرا م مچ گیا نعش کی حا لت سے معلو م ہو تا تھا کہ شو کت علی کو گلے پر تیز د ھار آ لہ چلا کر ذ بح کیا گیا ہے اشکبار وا لد محمد بو ٹا نے تد فین کے بعد صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ 7فروری کو شو کت فیصل آ باد گیا جہاں وہ پر یس مین کے طور پر مزدور تھا اور تھا نہ نشاط آ باد فیصل آ باد کے علا قے میں منہ بو لے بیٹے کے طور پر ٹو بہ ٹیک سنگھ کی 288گ ب کی جمیلہ کے ہمراہ مقیم تھا جہاں قا تل مبشر کو شبہ تھا کہ میرے بیٹے شو کت علی کے جمیلہ کی بیٹیوں ر حما نہ کو ثر ، ام کلثوم ۔ سے نا جا ئز تعلقات ہیں جس نے جمعرات اور جمعہ کی در میان شب رسیوں سے جکڑ کر تینوں کو تیز د ھار آ لے سے ذ بح کر دیا اس سلسلے میں پہلے مجھے ایس ایس پی فیصل آ باد کی و قو ع کیبعد کا ل آ ئو کہ میں تھا نے جائوں چنانچہ میں وہاں گیا اور مقد مہ درج کرا یا اور نعش لے آ یا جس کے بعد صبح چھ بجے سی سی پی فیصل آ باد کا فون آیا کہ مبشر کو گر فتار کر لیا گیا ہے اور اور قتل کا اعتراف کر لیاہے انہوں نے کہا کہ وہ بیٹے کے قتل کے مقد مے کی پیروی کریں اور پو لیس بھی تعاون کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker