علاقائی

وہاڑی:زاہد انوردولتانہ اپنے کاغذات وا پس لیں گئی،اصل مقابلہ نتا شہ دو لتا نہ اور بلا ل اکبربھٹی کے مابین ہوگا

vوہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ محتر مہ عقیلہ دو لتا نہ کو این اے 168کاامیدوار بناکر پسپا ئی اختیار کر نے میں مسلم لیگ﴿ن﴾ کی مرزی نا ئب صدر محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ پر دو لتا نہ اور معز ز ین لڈ ن کی استد عا کا فی ثا بت ہو ئی ۔ مسلم لیگ ﴿ن﴾ کے امیدوار بلال اکبر بھٹی کی انتخا بی مہم چلا نا محتر مہ کیلئے ایک اور آ ز ما ئش بن گئی ۔ تفصیل کے مطا بق اپنی شادی سے چند روز قبل ٹر یفک کے المنا ک حا د ثے میں جا ں بحق ہو نے وا لے پیپلز پارٹی کے و فا قی پار لیمانی سیکر ٹری اور امورِ د فاع میاں عظیم خان دو لتا نہ کی جگہ ضمنی انتخابات میل پیپلزپارٹی کی قیادت نیمر حوم کی ہمشیرہ نتا شہ دو لتاہ کو نا مزد کیا تو محتر مہ تہمینہ دولتا نہ نے این اے 168سے نتا شہ کی دادی عقیلہ دو لتا نہ کو نا مز د کر دیا چو نکہ جواں مر گی کی بنا پر دو لتانہ برادری کے بزرگوں کے جذ بات مر حوم کے وا لد زا ہد دولتا نہ کے سا تھ سا تھ برادری کے افراد ذرا ئع کے مطا بق اس معا ملے کے سا منے آ نے پر خا صے چراغ پا ہو ئے تا ہم پھر معز ز ین نے دو نوں کے پا س خلیج پیدا ہو نے سے بچا نے کیلئے درمیان میں پڑ کر تہمینہ دو لتا نہ کو استدعا کی کہ وہ ایسا نہ کریں ذرا ئع کے مطا بق یہ با ت مان لی گئی جس کہ بعد مسلم لیگ﴿ن﴾ کا ٹکٹ بلال اکبر بھٹی کو ملا اب 25فروری کو پولنگ متو قع ہے اگر چہ ڈ پٹی سپیکر پنجا ب اسمبلی را نا مشہود احمد نے ما چھیوا ل ﴿حلقہ این اے168﴾ کے دورے کے متو قع پر صحا فیوں کو بتا یا کہ محتر مہ تہمینہ دو لتا نہ کی مشاورت سے ٹکٹ دی گئی ہے دوسری طرف ر یٹر ننگ آ فیسر وہاڑی نے 11کے 11امیدواروں کے کا غذات نا مز د گی درست قرار د یے ہیں تو قع ہے کہ 15فروری سے قبل زا ہد انور دو لتا نہ اپنے کا غذات وا پس لے لیں گے جس کے بعد اصل مقا بلہ پیپلز پارٹی کی امیدوار نتا شہ دو لتا نہ اور مسلم لیگ﴿ن﴾ کے بلا ل اکبر بھٹی کے ما بین ہو گا کیو نکہ تحر یک انصاف ضمنی الیکشن کا با ئیکاٹ کر چکی ہے اس مو قع پر تہمینہ دو لت نہ کو ایک بار پھر آ زمائش کا سا منا ہو گا کہ وہ کھل کر کیسے نتا شہ دو لتا نہ کی مخا لفت کریں تا ہم مبصرین نے پیشنگو ئی کی ہے کہ تہمینہ دولتا نہ کمٹڈ ورکر ہیں اسلئے بلا ل اکبر بھٹی کا کھل کر سا تھ دیں گی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکا ڑہ کا اجلاس ،تمام ورکنگ جرنلسٹس کو پریس کلب کی ممبر شپ دینے کااعلان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker