پاکستان

وہاڑی: حکومت پنجاب کی لاکھوں روپےمالیت کی ادویات چوری ہو نے کاانکشاف

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ ضلع کے سب سے بڑے ہسپتا ل سے غر یب مر یضوں کیلئے دی گئی حکو مت پنجا ب کی لا کھوں رو پے ما لیت کی ادویات چوری ہو نے کا انکشاف ۔پی آ ئی سی کی جعلی ادویات کے بعد غر یبوں کیلئے کیلئے ایک اور لرزہ خیز انکشاف ، سر دست ایک کھیپ پکڑی گئی عوا می سما جی حلقوں کا سٹی پو لیس کے بر وقت اقدا م پر خراج تحسین اور اعلیٰ حکا م سے مو ثر تفتیشیں کا طالبہ ۔ تفصیل کے مطا بق کچھ د نوں سے عوا م پی آ ئی سی کی جعلی ادویات کی و جہ سے پر یشا ن تھے کہ ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل وہاڑی سے ان کیلئے لا ئی گئی سر کاری ادویات کا تشو یشناک انکشاف ہوا ایم ایس ڈا کٹر شرف چو ہدری نے تھا نہ سٹی کو اطلاع دی کہ ہماری سر کاری ڈسپنسری سے بھاری ما لیت کی سرکاری ادویات نا معلوم شخص ر کشہ نمبر ایس ایل سی 3338پر لے جا رہا ہے جس پر سب انسپکٹر تھا نہ سٹی وہاڑی محمد منیر خا ن نے محا فط فورس نمبر 4کنٹیبلا ن تھا نہ سٹی کے ہمراہ ہسپتال سے نکلے وا لے تمام را ستوں پر ر کشے کی تلاش شروع کر دی اور پیپلز کا لو نی پارک کے قر یب پو لیس نے ر کشے کو ٹر یس کر لیا تا ہم ر کشہ ڈرا ئیور محمد شا ہد نے بتا یا کہ اسے پیک شدہ کا رٹن عر صہ 20سا ل سے متعین رانا محمد انور ڈسپنسر نے گھر پہنچا نے کا کہا اور وہ تو اس کے بچے کو سکو ل لا تا لے جا تا ہے اس کے احتجا ج پر محا فظ پو لیس ، عبد المنا ن ،طارق ، عد نا ن کے ہمراہ منیر احمد خان نے چھا پہ مار کر را نا محمد انور کو گر فتار کر لیا پو لیس کی طرف سے پکڑی جا نے وا لے پہلی کھیپ میں ایمپی سلین سو ڈیم کے 5ہزار 950، انجکشن ، سیفی مو ل فوٹ کے سیرپ شا مل تھے دو انتہا ئی قیمتی انجکشن بتا ئے جا تے ہیں شہر یوں نے سٹی پو لیس کی بر وقت کاروا ئی کو سرا ہتے ہو ئے ڈی پی او وہاڑی سید علی نا صر ر ضوی سے مطا لبہ کیا ہے کہ مو ثر تفتیش کر کے پہلے سے جاری مکروہ د ھندے کے حقا ئق سامنے لا ئیں۔

یہ بھی پڑھیں  گولی چلی نہ کمانڈو اترے، طاہر القادری کی گرفتاری کا دعویٰ جھوٹانکلا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker