وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾ بڑ ھتی ہو ئی لوڈ شیڈ نگ کے خلاف سینئر نا ئب صدر افتخار احمد چو ہدری کی سر برا ہی میں ر یلی نکا لی گئی جو کچہری کمپا ئو نڈ ، ڈی سی او آ فس سے ہو تی ہو ئی بار روم میں جا کر ختم ہو گئی جس میں چو ہدری محمد ر فیق ، فیض فر ید ، اصغر کمبوہ ، اقبا ل نسیم ، مہر شیر بہادر ، ایوب بلوچ ، فاروق احمد ، ملک غلا م مصطفیٰ ، اور د یگر شر یک تھے جبکہ جمعرات کو نا قا بلِ برداشت لوڈ شیڈ نگ اور فیول ایڈ جسٹمنٹ کے مد میں و صو ل کی جا نے وا لی اضا فی قیمت بجلی کے خلاف مکمل ہڑ تا ل کی گئی اور کو ئی و کیل عدا لت میں پیش نہ ہوا ۔
You must be logged in to post a comment.