تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:23گھنٹے کی سہہ روزہ لوڈ شیڈ نگ، نوجوان مشتعل افرادکابلوہ

وہاڑی﴿بیورو رپورٹ﴾  23گھنٹے کی سہہ روزہ لوڈ شیڈ نگ پر وہاڑی کے نو جوا ن مشتعل سیکڑوں افراد کا بلوہ ۔ مسلم لیگ﴿ن﴾ کا آ فس ، مسلم لیگ﴿ق﴾ کا آ فس ، تحر یک انصاف کا دفتر ، 15ر یسکیو کا آ فس ، نذ ر آ تش ، نیشنل بنک اور زر عی تر قیا تی بنک جلا نے کی کو شش بزر گ مظا ہر ین نے نا کا م بنواری 300کمروں پر مشتمل میپکو کمپلیکس کی سہ منزل عمارت جل کر80فیصد را کھ ایس ای ۔ ایکسین آ فس ، ایس ڈی او آ فس جلا دیا گیا پٹرو ل برادر مظا ہر ین نے ٹرا نسفار مر جلا د یے فا ئر بر یگیڈ کو قبضے میں لے لیا گیا چھ میپکو ملاز مین جھلس گئے جنہیں ر یسکیو1122نے نکا لا جس کے بعد پُر تشدد مظا ہر ین نے ڈی پی او کمپلیکس کو آ گ لگا نے کی کو شش کی تو پو لیس نے حفا ظت کیلئے ہوا ئی فا ئر نگ اور آ نسو گیس شیل بھینکے 4ز خمی 15بے ہو ش 1ہلا ک مظا ہر ین دن بھر ملتا ن روڑ پر جلا ئو کھیرا ئو روڑ بلا ک کر نے میں مصروف رہے جبکہ کچھ افراد کو پو لیس نے پکڑ لیا ڈی سی او آ فس پر پتھرا ئو ، گاڑ یاں اور مو ٹر سا ئیکل نذ ر آ تش ۔ تفصیل کے مطا بق جمعرات کے روز بد تر ین اور پر تشدد مظا ہر ہ میپکو کی 23گھنٹے تک وہاڑی میںجاری لوڈ شیڈ نگ کے خلاف یو تھ نے کیا جو چکو ک اور وہاڑی شہر کے مختلف علا قوں سے علی الصبح دو بارہ اکٹھی ہو ئی اس سے قبل تا جر برادری کی جا نب سے ہڑ تا ل کی کا ل دی گئی تاہم تا جروں نے ٹی ایم اے چو ک میں پُر امن احتجا ج کیا اس مو قع پر دو نوں تا جر تنظیموں کے ر ہنما ئوں طا ہر شر یف گجر ، حا فظ غلا م اللہ ، را ئع عبد الر حما ن ، فدا حسین ، اسلم و کیل ، صدر مر کزی انجمن تا جرا ن کے صدر سا جد آ صف ،ار شاد بھٹی ، نے تقار یر میں طو یل لوڈ شیڈ نگ کی مذ مت کی جس کے بعد تا جر پُر امن طور پر منتشر ہو گئی اسی طرح ڈسٹر کٹ بار کلر کس نے کچہری کا مین گیٹ بند کر دیا جس سے پیشی کی لسٹیں با ہر لگا دی گئیں اور پھر پُر امن مظا ہرہ ختم کر دیا ۔دوسری طرف گز شتہ شب سے جاری یو تھ مشتعل ، مظا ہر ین سیکڑوں کی تعداد میںملتا ن روڑ پر جلا ئو کھیرا ئو میں مصروف ر ہے انہوں نے سٹر یٹ لا ئٹس توڑ دیں ۔ ملتا ن روڑ بند کر دیا 4مو ٹر سائیکلیں جلا ئیں ایس ایچ او سٹی محمد بخش نے رو کنے کی کو شش کی تو مظا ہر ین نے اسے تشدد کا شکار بنا یا ان نو جوا نوں کا پیپلز کا لو نی 9/11ڈ بلیو بی دا نیوا ل 14-39-41-43-45ڈ بلیو بیز اور د یگر علا قوں سے بتا یا جا تا ہے علی الصبح یہی سیکڑوں مظا ہر ین دوبارہ جمع ہو گئے جن سے ڈگری کا لج کے بوا ئز بھی شا مل ہو گئے سکو لوں میں چھٹی کرا دی گئی مشتعل مظا ہر ین نے جلا ئو گھیرا ئو کا آ غاز ایم این اے تہمینہ دو لتا نہ کے غلہ منڈی میں مو جو د سیکر ٹر یٹ کوجلا دیا گیا جس کے بعد ایم پی اے مسلم لیگ﴿ق﴾ طا ہر قبا ل چو ہدری ، تحر یک انصاف کے خد مت مر کز کو جلا دیا گیا جس کے بعد سیکڑوں پٹرو ل برادرز مظا ہر ین حکمرا نوں کے خلاف نعرے بازی لگا تے ر ہے قا ئد اعظم چوک کی جا نب روا نہ ہو ئے رستے میں سا بق ڈ پٹی اپوز یشن لیڈر پنجا ب مسلم لیگی ر ہنمائ خور شید انور کے صا حبزادے سا بق نا ظم میاں ثا قب خور شید کی کو ٹھی آ ئی تو مظا ہر ین نے اس کے ائیر کنڈ یشنڈ جلا د ئیے گھر پر پتھرا ئو کیا شیشے توڑ د یے مظا ہر ین نے سیا ستدانوں کی لگا ئی گئی پینا فلیکسز اکھاڑ دیں قا ئد اعظم چوک میں زرداری کا پتلا جلا دیا گیا اور جنازہ بھی نکا لا گیا قر یبیر یسکیو15کو آ گ لگا دی گئی جس کے بعد مظا ہر ین وہ چو ک میں اا ئے اور نیشنل بنک اور زر عی تر قیا تی بنک کو جلا نے کی کو شش کی تا ہم بزرگ مظا ہر ین نے انہیں رو ک دیا جس کے بعد 300کمروں پر مشتمل میپکو کمپلیکس کو آ گ لگا دی جس سے پہلے مر حلے میں ایکسین آ فس ۔ ایس ڈی او ۔ آ فس جل کر را کھ ہو گیا 30ٹرا نسار مر کو بھی جلا دیا گیا 80فیصد میپکو آ فس جلنے کے بعد بھی آ گ جاری ر ہی چھ ملاز مین جھلس گئے جنہیں ر یسکیو نے نکا لا فا ئر بر یگیڈ آ ئی تو عوا م نے اس پر قبضہ کر لیا اس مو قر پر بعض افراد نے لوٹ مار کی کمپیوٹرس اور د یگر لا کھوں کا سا ما ن لوٹ لیا جس کے بعد مظا ہر ین نے ڈی پی او آ فس کا رخ کیا اور آ گ لگا نے کیلئے مظا ہر ین ڈی پی او آ فس میں دا خل ہو نے لگے تو بھاری پو لیس فورس نے ٹیئر گیس فا ئر کی اور ہوا ئی فا ئر نگ کی جس کے نتیجہ میں 5افراد 9/11ڈ بلیو بی کے ما جدعلی ، 9/11ڈ بلیو کے افتخار، پیپلز کا لو نی کے افضل ، 14ڈ بلیو بی کے اظہر ، اور نا معلو م شد ید ز خمی ہو گئے جبکہ 15مظا ہر ین بے ہو ش جنہیں ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل وہاڑی دا خل کرا دیا مظا ہر ین ڈی سی او کمپلیکس کی جا نب گئے اور وہاں چلتے ہو ئے جنر یٹر کو بند کر دیا اور 500گملے توڑ ڈا لے پتھرا ئو کر کے شیشے ڈی سی او آ فس کے شیشے توڑ دیے پھر مظا ہر ین نے ملتا ن روڑ مکمل طور پر بلاک کر دیا نا معلوم مشتعل مظا ہر ین سے جب میڈ یا نے را بطہ کیا تو مظا ہر ین نے بتا یا کہ طلبہ و طا لبا ت کے امتحا نا ت جاری ہیں وہاڑی شہر کو حکو مت نے مذا ق بنا دیا ہے ہمیں نیند سے جگا یا گیا ہے 23گھنٹے طو یل لوڈ شیڈ نگ کر کے اور اب یہ سلسلہ لوڈ شیڈ نگ ختم ہو نے تک جاری ر ہے گی یہ امر قا بلِ ذ کر ہے کہ علی الصبح تا جروں کے جلوس میں شا مل مظا ہر ین نے تا جروں کو کہا کہ وہ کمزوری نہ د کھا ئیں اور میپکو کمپلیکس کا گھیرا ئو کریں تا ہم سٹیج سے ایسے مظا ہر ین کو ڈا نٹ پلا دی گئی اور کہا گیا ہے کہ اد ھر کو ئی کاروا ئی کی گئی تو تا ہم ذ مہ دار نہیں ہمرا صرف یہی پُر امن مظا ہرہ ہو گا تا ہم مشتعل مظا ہر ین جلسہ چھوڑ کر م

یہ بھی پڑھیں  لاہور میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کے خلاف شہریوں نے تھانے کا گھیراؤ کرلیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker