علاقائی

وہاڑی:خو ن بہا پر معاف ہو نے کی صلح کے ایک ما ہ کے بعد دو نوجوان قتل

وہاڑی ﴿ بیورورپورٹ ﴾د ر ینہ تنا ز ع کا شا خسا نہ یا صلح کی ر نجش ، خو ن بہا پر معاف ہو نے کی صلح کے ایک ما ہ کے بعد نا معلو م بر قع پو ش تین قا تلوں نے مقتول کے دو نو جوا ن بیٹے قتل کر د یے مقتو لین کا کز ن معجزا نہ طور پر محفوظ رہا د ندنا تے ہو ئے فرار ہو نے میں کا میا ب پو لیس کسٹڈی میں حفا ظتی انتظا ما ت کے سا تھ بچنے وا لے سے تفصیل معلو م کر نے کے بعد پو لیس کے چھا پے شروع 10کلو میٹر کے فا صلے پر وا قع تھا نے ٹھینگی کا نصف گھنٹے بعد پہنچنے پر مقتو لین کے چچا کا بے بسی کے عا لم میں ور ثا ئ کے ہمراہ علا متی احتجا جی سیکڑوں افراد جا ئے و قو ع پر جمع 15اور اتفا قاً گز ر نے والی پٹرو لنگ پو لیس نے مو ٹر سا ئیکل سوار قا تلوں کا مبینہ طور پر تعا قب شروع کر دیا ڈی ایس پی صدر وہاڑی مختار احمد جو ئیہ نے ابتدا ئی طور پر اسے بلا ئنڈ مر ڈر قراردیا جا ئے و قو عہ پر صحا فیوں سے گفتگو ۔ بتا یا گیا ہے کہ تقر یباً 11/12بجے دن کے در میا ن چک نمبر 101ڈ بلیو بی کے ر ہا ئشی 30سا لہ محمد طا ہر ولد محمد ز بیر مو ٹر سا ئیکل یو نا ئیٹڈ ما ڈ ل 2011وہ آ ر او 1721پر سوار ہو کر وہاڑی سے اپنے گھر کی جا نب وہاڑی ملتا ن روڑ کے ذ ر یعے جار ہا تھا جبکہ اس کے عقب پر در میا ن میں حقیقی کز ن عبد الطیف اور آ خر میں حقیقی بھا ئی 29سا لہ محمد اظہر ولد ز بیر بیٹھے ہو ئے تھے جو نہی مو ٹر سا ئیکل سوار چٹی پلی اور اڈاہ 97ڈ بلیو کے در میا نی مقا م پر پہنچے تو و ہا ں بیٹھے نا معلو م 3بر قعہ پو ش مو ٹر سا ئیکل سواروں نے تعا قب شروع کر دیا اور اند ھا د ہند فا ئر نگ کی سب سے پہلے گو لیا ں اظہر کو لگیں جو کمر پر ز خم ہو نے سے چکرای کر گر پڑا محمد طا ہر نے مو ٹر سا ئیکل پھینک کر دوڑ لگا دی جبکہ عبد الطیف نے محمد اظہر کو سنبھا لنے کی کو شش کی اسی انا میں مبینہ قا تل محمد طا ہر کے قر یب جا پہنچے اور کنپٹی پر پستول ر کھ کر فا ئر کر دیا اور لطیف کو کچھ کہے بغیر وا پس وہاڑی کی جا نب فرار ہو گئے 97ڈ بلیو بی 98ڈ بلیو بی اور د یگر آ با د یو ں کے سیکڑوں افراد جا ئے و قو ع پر جمع ہو گئے 15/10منٹ بعد معمو ل کے گشت پر پٹرو لنگ پو لیس گزری استفسار پر صور تحا ل جا نے اور لطیف کو سا تھ لے کر مبینہ طور پر قا توں کا تعا قب شروع کر دیا تا ہم ایڈ یشنل ایس ایچ او ٹھینگی تھا نے سے جو 10کلو میٹر کے فا صلے پر ہے نصف گھنٹے بعد پہنچا جس پر بے بس ور ثا ئ علا متی احتجا ج کیا ڈی ایس پی مختار جو ئیہ کے مطا بق چک نمبر 107ڈ بلیو بی کے ذو الفقار زر گر و غیرہ نے ز بیر کو د ر ینہ د شمنی پر قتل کیا تھا جس کا 13لا کھ رو پے خو ن بہا اایک ما ہ قبل مقتو ل کے و ر ثا ئ نے لے کر حق میں بیا ن دیے تھے اسلئے ابتدا ئی سطح پر قا تلوں کے بارے کو ئی حتمی اندازہ لگا نا ممکن نہیں تا ہم پو لیس جلد قا تلوں تک پہنچ جا ئے گی ممکن ہے کسی کو یہ صلح نا گوار گزری یا د شمنی کا خسا نہ ہو مقتول کا چچا اور و ر ثا ئ جوا ن مر گی پر د ھا ڑ یں مار مار کر رو تے ر ہے اور اہلِ علا قہ بھی ر نجیدہ نظر آ ئے پو لیس تھانہ ٹھینگی کے ایس ایچ نے بھاری فورس کے ہمراہ ڈی پی او کی ہدا یت پر علا قے کی نا کہ بندی کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:دوسری شادی کرنے پربیٹے نے اپنی والدہ کوموت کے گھات اتاردیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker