تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:امن وامان اورمحرم الحرام پرضلع وہاڑی میں انتظامات کے حوالہ سے خصوصی اجلاس

وہاڑی(بیورورپورٹ)مر کزی انجمن تا جران وہاڑی کا امن وامان اور محر م الحرا م پر ضلع وہاڑی میں انتظا ما ت کے حوا لہ سے خصو صی اجلاس جس کی صدارت صدر مر کزی انجمن تاجرا ن میاں ساجد آ صف ، جنرل سیکر ٹری طا ہر شر یف گجر، شیخ سلیم ٹیپو، را نا عبد العز یز، تنو یر احمد منور حسین بھلر،شفیق احمد اور د یگر عہد یدارموجود تھے اجلاس میں موجود ہ انتظا مات کے حوا لے سے انتظا میہ کی کارکر د گی کو سرا ہا اورمطا لبہ کیا ہے کہ محرم الحرا م میں بھی انتظا مات کے حوا لہ سے کو ئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے اور انجمن تا جران نے متفقہ قرارد داد کے ذ ر یعے انتظا میہ کے ساتھ بھر پور تعاون کر نے کی یقین د ہانی کرا ئی بعدازاں انجمن
تا جران کے صدر میاں سا جد آ صف نے نئے تعینات ہونے وا لے ڈی پی او شا کر حسین داوڑ سے بھی امن و امان کے حوا لے سے شہر میں بہتر اقدامات کر نیکی تو قع ظاہر کی

یہ بھی پڑھیں  چاروں وزرائے اعلیٰ ایک ہی دن اسمبلیوں کی تحلیل پر متفق ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker