علاقائی

وہاڑی:ٹرا نسپورٹروں کاٹریفک پولیس کے خلاف احتجاج حاصلپورروڑبلا ک کرکے شد ید نعرے بازی

وہاڑی﴿ بیورو رپورٹ﴾ ٹرا نسپو رٹروں کا ٹر یفک پو لیس کے خلاف احتجا ج حا صلپور روڑ بلا ک کر کے شد ید نعرے بازی تفصیل کے مطا بق وہاڑی کے ٹرا نسپورٹرصدر را نا اعجاز کی قیادت میں د یگر عہد یداروں حیدر شاہ ، را نا افتخار ، سید رفا قت علی شا ہ ، میاں سلیم ، عباس ڈ ھڈی ، شا ہد بلوچ ،را نا عبد الو حید ، ظفر اقبا ل ، را نا پپو و غیرہ نے اپنی گا ڑ یوں کھڑی کر کے روڑ بلا ک کر دیا اور احتجا ج کر تے ہو ئے را نا اعجا ز احمد نے کہا کہ ٹر یفک قوا نین کی خلاف ورزی پر پہلے 300سے 500رو پے جر ما نہ تھا مگر اب حکو مت نے یہ جر ما نہ کی ر قم دو گناہ کر دی جو سرا سر ظلم ہے جبکہ پہلے روٹ پر مٹ فیس 3000رو پے تھی اب 5500رو پے کر دی ہے ٹرا نسپور ٹرز حضرات سے ذ یاد تی ہے ۔ جبکہ مہنگا ئی کی و جہ سے ڈ یز ل سمیت د یگر اخرا جا ت کی و جہ سے گاڑ یاں چلا نا مشکل ہو چکی ہے ایک گا ڑی کی قیمت تقر یباً ایک کروڑ رو پے ہیں اور ہر قسم کا ٹیکس ادا کر تے ہیں حکو مت ٹرا نسپورٹرز کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر تی ہے انہوں نے د ھمکی دی اگر فی الفور ہمارے مطا لبا ت تسلیم نہ کئے گئے تو و ز یر اعلیٰ ہا ئو س کا گھیرا ئو کر ینگے اور اپنی گا ڑ یوں کو آ گ لگا د ینگے ،اس مو قع پر مظا ہر ین نے اپنے مطا لبا ت کے حق میں اور حکو مت کے خلاف شد ید نعرے بازی کی

یہ بھی پڑھیں  عارف والا:پاکستان کسان اتحاد کی ریلی ٹریفک جام

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker