علاقائی

وہاڑی: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہزاروں طالب علم کا مستقبل داو پر لگ گیا

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ وہاڑی اور نوا حی علا قوں میں غیر اوعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ جاری ہزاروں مزدور بیروزگار ، د یہی علا قوں میں مقیم طلبہ و طا لبات کا تعلیمی مستقبل دا ئو پر لگے گیا یک فروری سے شروع ہو نے وا لے پا نچویں کلاس کے بورڈ کا امتحا نات میں طلبہ شد ید پر یشا نی میں نظر آ نے لگے ۔ تفصیل کے مطا بق غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ شہری علا قوں میں 18گھنٹوں سے ز یادہ ہو چکی ہے اگر چہ طلبہ و طا لبات کے پا نچو یں کلاس کے بورڈ کے امتحا نات شروع ہو نے سے قبل سٹو ڈ نٹس شد ید پر یشا نی میں مبتلائ مو جودہ صور تحال میں طلبہ کا مستقبل دا ئو پر لگنے کا خد شہ ۔ اگر چہ شہری علا قوں میں طلبہ و طا لبات یو ، پی ، ایس ، اور جنر یٹر کے ذ ر یع پر ا ئیویٹ اداروں میں پا نی اور رو شنی حا صل کر سکتییں مگر سر کاری اداروں میں ایسا انتظا م نہ ہو نے کی بنا پر بچے گھروں سے پا نی کی بو تلیں سا تھ لے جا تے ہیں شا م ہو تے ہی شہروں کی گلیوں اور سڑ کو پر تار یکی کا راج ہو جا تا ہے جو نماز فجر کے و قت بحال ہو نے پر ختم ہو تا ہے جس سے جنر ل بس اسٹینڈ ، اندرو ن شہر ما ر کیٹوں اور مسا جد تک پہنچنا د شوار ہو جا تا ہے دن بھر سڑ کوں پر جنر یٹر کا شور جاری ر ہتا ہے بیرو ز گاری پہلے سے بڑ ھ گئی ہے جبکہ د یہی علا قوں میں د ن اور رات کے مختلف اوقات میں صرف 4گھنٹے کیلئے بجلی آ تی ہے جس سے با لخصوص طلبہ و طا لبات کا ز یادہ تعلیمی نقصان ہو رہا ہے کیو نکہ د یہی علا قوں میں بجلی کی متبادل سہو لت مو م بتی ہے یا لا لٹینیں جن کی رو شنی میں آ نکھوں کا نقصان ہو تا ہے مر کزی انجمن تا جرا ن وہاڑی کے صدر سا جد آ صف اور جنر ل سیکر ٹری طا ہر شر یف گجر نے چیف ایگز یکٹو میپکو سے غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کے فوری خا تمے کا مطا لبہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker