علاقائی

ویاڑی:ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی وہاڑی نے اشیا ئ خورد نوش کی قیمتوں کاازسرنوتعین کردیا

وہاڑی﴿بیو روچیف﴾ ضلعی پرا ئس کنٹرول کمیٹی وہاڑی نے اشیا ئ خورد نوش کی قیمتوں کا از سر نو تعین کر دیا کمیٹی کا اجلاس ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ کی ز یر صدارت ہوا ۔ جس کے مطا بق چنا بار یک 61رو پے، دا ل چنامو ٹی 68رو پے ، دال مو نگ د ھلی 88رو پے تا 93رو پے ، دال مو نگ﴿ بغیر د ھلی﴾ 75تا 79رو پے دا ل ما ش چمن127رو پے ، دال ما ش بر ما، 105رو پے ، دار مسوربار یک 90رو پے ، دال مسور مو ٹی 65روپے ، بیسن 68رو پے ، چنا سفید مو ٹا 149رو پے ، چنا سفید بار یک 92رو پے ، چنا سیاہ مو ٹا 61، سر خ مر چ پسی ہو 220تا 240رو پے چا ول﴿سپر کر نل﴾ پکی بنا سپتی75رو پے ، چا ول سپر کر نل﴿کچی بنا سپی﴾ 75رو پے چاول ﴿386﴾ 55رو پے ، چاول ﴿اری6﴾35رو پے ، گو شت چھو ٹا 350رو پے ، گو شت بڑا 200رو پے ، چینی 50رو پے دودھ 40رو پے، میدہ35رو پے ، سو جی35رو پے ، سلطان بنا سپی 174رو پے ، شہباز بنا سپتی 172، اقبال بنا سپتی 169، کسا ن بنا سپتی 173رو پے ،حور بنا سپتی 172رو پے ، کراچی بنا سپتی 140رو پے ، سو یراہ بنا سپتی 160رو پے ، شمع بنا سپتی173رو پے فی کلو جبکہ 100گرا م کی رو ٹی 3رو پے اور دودھ 40رو پے فی لیٹر فروخت کیاجائے گا ۔ ڈی سی او وہاڑی احسا ن بھٹہ نے پرا ئس کنٹرول مجسٹر یس کو ہدا یت کی کہ وہ روزا نہ کی بنیاد پر چیکنگ کریں تا کہ مقررہ کردہ نر خوں پر اشیائ خود نو ش کی فرا ہمی یقینی ہو سکی انہوں نے مز ید کہا کہ د کا نداروں کو ر یٹ لسٹ د کو نوں میں نما یا ں جگہ پر آ و یزاں کر نی چا ہیے تا ہ گاہک کو کسی قسم کا کو ئی ابہام نہ ر ہے

یہ بھی پڑھیں  کراچی :ہول سیل مارکیٹ میں چینی 49روپے کلو ہوگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker