علاقائی

وہاڑی:مقدمہ بازی کی رنجش پراند ھادھند فائرنگ،دوسگے بھا ئی شدید زخمی

وہاڑی﴿بیورو چیف ﴾ مقد مہ بازی کی ر نجش پر اند ھا د ھند فا ئر نگ کر کے 4مسلح افراد نے دو سگے بھا ئیوں کو شد ید ز خمی کر دیا ۔ تشو یشناک حا لت کے با عث ایک ز خمی نشتر ہسپتا ل ملتان ر یفر کر دیا گیا بتا یا گیا ہے کہ لڈ ن کے اللہ د تہ دو لتا نہ اور لیا قت بلوچ نا ئچ کے در میا ن تھا نے میں مقد مہ بازی چلی آ ر ہی تھی ۔ ز خمیوں کو بھا ئی شو کت حسین دو لتا نہ اور شا ہد دولتا نہ کے مطا بق ان کے بھا ئی ایاز دو لتا نہ اور اللہ د تہ دو لتا نہ کو جو نہی بستی نا ئچاں سے گزرے تو مو ٹر سا ئیکلوں پر سوار لیاقت نا ئچ تین نا معلوم سا تھیوں کے ہمراہ آ گئے اور چاروں نے اند ھا د ھند فا ئر نگ شروع کر دی اور قا تلا نہ حملے کے بعد آ سانی سے فرار ہو گئے ز خمیوں کو فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوآ ٹر ہسپتا ل وہاڑی لا یا گیا ایا ز کو 2جبکہ اللہ د تہ کو 3فا ئر لگے جس کی حا لت نازک ہو نے کی بنا پر اللہ د تہ دو لتا نہ کو نشتر ہسپتا ل ملتا ن ر یفر کر دیا گیا ایاز دو لتا نہ کو ڈی ایچ کیو ہسپتا ل وہاڑی میں طبی امداد دی جا ر ہی ہے پو لیس تھا نہ لڈ ن نے تحقیقات کا آ غاز کر دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  جماعت اسلامی بھائی پھیروکے دیرینہ رکن ،نمبردار اورسابق کونسلر حاجی محمد اقبال وفات پاگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker