ممبئی ﴿نمائندہ شو بز﴾ افیئرز کی ملکہ وینا ملک نے نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پلے بوائے کیلئے ایک ملین ڈالر کے عوض عریاں فوٹو شوٹ کرائیں گی ۔ اپنے ایک انٹرویو میں وینا نے اعتراف کیا کہ اگر انہیں کہا گیا کہ وہ تمام میگزین کیلئے عریاں فوٹو شوٹ کرانے کو تیار ہیں انہوں نے کہا کہ پلے بوائے کے لیے وہ ایک ملین ڈالر کے عوض عریاں فوٹو شوٹ کرائیں گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ نوا ترین کی فلم میں ایک انتہائی ا علیٰ سپر ماڈل کا کردار بھی کرینگی جو دنیا کی عظیم سپر ماڈل نومی کیمبل کے نقش قدم پر چلتی ہے ۔۔
You must be logged in to post a comment.