تازہ ترینفن فنکار

وینا ملک نے آج 29ویں سالگرہ منائی

venaکراچی(نمائندہ شوبز)  سال 2011 اور 12میں سب سے زیادہ مقبول رہنے اور اداکاری سے زیادہ اسکینڈل میں نام کمانے والی وینا ملک آج اپنی 29ویں سالگرہ منارہی ہیں۔ چھبیس فروی 1984 میں روالپنڈی میں جنم لینے والی ویناملک نے اپنے کیریئر کا آغاز 2000 میں ایک ٹی وی چینل شو سے شروع کیا اور فلمی دنیا میں 2002 سے مشہور ہدایت کار اور ڈائریکٹر جاوید شیخ کی فلم یہ دل آپ کا ہوا سے کیئریئر کا آغاز کیا جس کے بعد کئی فلموں میں کام کیا جن میں تیرے پیار میں، سسئی پنوں جبکہ 2003 میں وینا ملک نے پاکستان اور بھارتی سرحد پر بننے والی فلم پنڈ کی کڑی اور 2005 میں کوئی تجھ ساکہاں، کیا تم سے اتنا پیارہے اور کئی فلموں میں کام کیا۔ افیئرز کی ملکہ ویناملک نے اداکاری سے زیادہ اسکینڈل سے نام پیداکیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button