وہاڑی: پیپلز پارٹی گھر گھر اور سو ئی گیس پہنچانے کے مشن پر ہے، نذیر جٹ
وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ سا بق ایم این اے نذ یر جٹ کی لو ہا مار کیٹ میں آ مد ، تا جر اور صحا فی برادری سے ملاقات میں شہر یوں کے سو ئی گیس اور بجلی سے متعلقہ مسا ئل ایک کا ل پر حل کر نے کی یقین د ہا نی کرا دی گئی ، اس مو قع پر لو ہا مار کیٹ کے تا جروں ، صدر مر کزی انجمن تا جرا ن سا جد آ صف ، محمد ر مضا ن ، حا جی عبد الحمید ، عبد المجید ، حا جی تاج دین، میاں انعام الحق ، وارث جعفری ، منظور احمد گجر ، مر ید عباس خاور ، را شدحسین جو ئیہ ، ذوالفقار حیدر ، را ئو مر سلین ، مو جود تھے ، ایم این اے نذ یر احمد جٹ کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے ر ہنمائ کرم داد خا ن کمیرا ، قا صی حا مد مقصود ، ملک فاروق، شیخ ذوالفقار علی شکوری ، شیخ ر اشد مو جود تھے اس مو قع پر شہر یوں نے بتا یا کہ لو ہا مار کیٹ سمیت کئی علا قوں میں ڈ یما نڈ نو ٹس جاری ہو نے کے باو جود کنیکشن سو ئی گیس نہیں مل رہے ، حا لانکہ وہاڑی میں کئی سال پہلے سو ئی گیس آ چکی ہے ایم این اے نذ یر احمد جٹ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سو ئی گیس اور بجلی کے حوا لے سے جو بھی مسائل شہر یوں کو ہیں وہ صرف ایک فو ن کال کریں اور ان کا مسئلہ حل کرا دیں گے پیپلز پارٹی گھر گھر اور سو ئی گیس پہنچانے کے مشن پر ہے اور ہم اس کا عملی اظہار کریں گے اور ثا بت کریں گے کہ جو کہاہے وہ کریں گے ۔