تازہ ترینعلاقائی

وہاڑی:بیوی نے اپنے ہی گھرمیں غیرمتعلقہ افراد کیسا تھ باز ہوکر گھرکاصفایا کردیا

وہاڑی(بیورورپورٹ)حقیقی بیوی نے اپنے ہی گھرمیں غیر متعلقہ افراد کیسا تھ باز ہوکر گھر کا سفا یا کر دیا اور بعد ازاں نا با لغ بچی کے ہمراہ فرار ہوگئی یہ بات عیسنی وا لا لڈن کے رہا ئشی را نا خا لد نے ایس ایچ او لڈن کو دی گئی تحر یری در خواست میں بتا یا رانا خا لدنے بتا یا کہ میں محنت مزدوری کے سلسلہ میں گھرسے با ہر میری دو بچیاں عذرا اور صو بیاکھیلنے گھر سے با ہر گئیں ہوئی تھیں جبکہ گھر میں میری بیوی اور بچی موجود تھیں اسی دوران قمر ولد خدا بخش اور اللہ ر کھا ولد خدا بخش سفید مہران گاڑی پر گھرآ ئے اور میری بیوی کے سا تھ ساز باز ہوکر گھر میں موجود تقر یباً سا ڑھے 3تو لہ طلا ئی ز یور اور 57ہزارروپے نقدی لے کر ان کے ہمراہ کارنمبر 4803بیٹھ کر فرارہوگئیں میرے گھر پہنچنے پر شوو و یلہ کرنے محلہ دار جمع ہوگئے اور مو قع پرموجود گواہا ن سعید احمد،بشیر احمدو غیرہ نے بتا یاکہ میری بیوی ر یحا نہ بچی کے ہمراہ کارپر سوار ہو کر چلے گئے تعقب کرنے پر شا ہد اور ند یم پر ملز ما ن نے فا ئرنگ کی اور فرار ہو گئے را نا خا لد نے ایس ایچ او سے اپیل کی ہے کہ میری بچی ،گھر کا سامان نقدی ،طلا ئی ز یور سا ما ن وا پسی کرا یاجا یا اور ملز ما ن کے خلاف قانو نی کاروا ئی کی جا ئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker