علاقائی

وہاڑی: پنجا ب حکو مت کی جا نب ست فنڈ ز نہ ملنے سے مچھلی کے تا لاب خشک

وہاڑی﴿بیورورپورٹ﴾ محکمہ فشز کو گز شتہ چھ ماہ سے پنجا ب حکو مت کی جا نب ست فنڈ ز نہ ملنے سے مچھلی کے تا لاب خشک ، صرف ایک میں پا نی مو جود ۔ تفصیل کے مطا بق لا لہ زار کا لو نی کے قریب وا قع محکمہ فشر یز وہاڑی کے ملکیتی 3سے 4تا لاب مو جو د ہیں تا ہم ان سے صرف ایک میں پا نی مو جود ہے اور ماہی پروری کیلئے بنا ئے گئے با قی تما م تا لاب عر صہ دراز سے خشک پڑے ہیں اور اب تو اہلِ علا قہ ان میں کوڑا کر کٹ بھی پھینکنے لگے ہیں جس سے مزید پر یشانیاں پیسدا ہور ہی ہیں ان تا لا بوں کی بند ش اور مچھلی پا لنے کی رکاوٹ کے بعد عملاً محکمہ فشر یز کی کار کر د گی متا ثر ہو ئی ہے اس حوا لے سے محکمہ فشر یز کے تر جما ن کا کہنا ہے کہ انہیں گز شتہ چھ ما ہ سے فنڈز نہیں مل رہے اسلئے یہ صور تحال مسئلہ بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں  جمبر:سکریپ ڈیلر کے ساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker