تازہ ترینفن فنکار

ودیابالن آج رشتہ ازدواج سےمنسلک ہوجائےگی

ایشا دیول اور بے بو کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری کا ایک اور ستارہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے جارہا ہے۔ بنگالی حسینہ۔۔ اولالا گرل ودیابالن اداکاری کالوہا منوانے کے بعد آج نئی زندگی کاآغاز کرنے جارہی ہیں۔ ان کے ہونے والے شوہر سدھارتھ رائے کپور بھارت کے مشہور بزنس مین ہیں۔شادی کی تقریب آج شری سبرامنیا مندر میں ہوگی۔ اس تقریب میں کسی اعلی شخصیت کو مدعو نہیں کیاگیا۔ مہندی کی تقریب میں ریکھا کے علاوہ کوئی اور ستارہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ ودیا بالن اور ان کے شوہر سادگی سے شادی کرنے کے خواہشمند ہیں۔ شادی کے بعد شاندار استقبالیہ دیاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker