تازہ ترینفن فنکار

دیا بالن کی ’گندی فلم ‘میں وینا کے جلوے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ ودیا بالن کی فلم ڈرٹی پکچر کا ری میک بنا یا جا رہا ہے جس میں وینا ملک ہیروئین ہوں گی۔وینا ملک نے خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ ودیا بالن کی ڈرٹی پکچر جسی فلم میں کام کرنا چاہتی ہیں جس میں عورت کا مرکزی کردار ہو۔اب ودیا بالن کو ہٹ کرنے والی فلم ڈرٹی پکچر کے ساﺅتھ انڈین ری میک میں وینا ملک کو ودیا بالن والا سلک کا کردار دیا جارہا ہے ۔ وینا ملک نے اس خبر کی تصدیق کردی ہے اور وہ جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری تک رسائی پر بہت خوش بھی ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button