تازہ ترینفن فنکار

وینا اب ہیرو کے بغیر فلم میں کام کریں گی

ممبئی (نمائندہ شوبز)وینا ملک کو ہیرو کی انٹری پسند نہیں اوراب وہ اپنی فلموں میں ہیرو کا کردار بھی خود ہی نبھائیں گی۔افیئرز کوئین ہیروز کی آمد سے نالاں نظرآتی ہیں اور اُن کا کہناہے کہ اپنی فلموں میں وہ اتنا چھا جانا چاہتی ہیں کہ ہیرو کی کمی ہی محسوس نہ ہو۔ ’دال میں کچھ کالا ہے، سپر ماڈل اور زندگی ففٹی ففٹی میں وینا رئیلٹی شو بگ باس کی طرح چھا جانا چاہتی ہیں۔ فلمی دنیا میں وینا ملک ودیا بالن کی کاپی کررہی ہیں لیکن کاپی کے چکر میں ہیرو کو ناپسند کرتے وینا ملک یہ بھول گئیں کہ ہیرو کے بغیر ابھی تک وینا کو شہرت نہیں ملی،چاہے وہ اصلی زندگی ہو یا فلمی۔

یہ بھی پڑھیں  اپنے ملک میں غیرملکی مداخلت قبول نہیں ،عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker