فن فنکار

وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی

اپنی حرکتوں کی وجہ سے مشکوک نظرآنے والی وینا ملک کو کیریکٹر سرٹیفیکیٹ کی ضرورت پڑگئی۔ ایس پی ڈیفنس لاہور نے وینا ملک کو فی الحال کیریکٹر سرٹیفیکیٹ دینے سے انکارکردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  اجے دیو گن بیٹی کے ہمراہ فلم فیسٹیول میں شریک

پولیس کا موقف ہے کہ اسلام آباد کے شہری کی طرف سے وینا کے خلاف دفعہ ایک سو پچپن کے تحت ہائی کورٹ میں رٹ دائرکی گئی ہے لہذا انہیں تاحال کیریکٹر سرٹیفیکٹ نہیں دیا جاسکتا۔ ویناملک نے کیریکٹر سرٹیفیکیٹ برطانیہ کا ویزاحاصل کرنے کے لئے مانگا ہے۔ وینا ملک ان دنوں اشمیت پٹیل کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں منارہی ہیں

یہ بھی پڑھیں  اداکار نانا پاٹیکر63برس کے ہوگئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker