پاکستانتازہ ترین

این اے 133:ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک 46811 ووٹ لے کر کامیاب

لاہور(پاک نیوز)لاہور کے حلقے این اے 133 کا ضمنی معرکہ مسلم لیگ ن نے مار لیا،شہبازشریف، حمزہ شہباز ،مریم نواز کی کامیابی پرکارکنوں کو مبارکباد۔تفصیلات کے مطابق این اے 133 کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج موصول ہو گئے ہیں، این اے 133 میں مسلم لیگ نے میدان مار لیا،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک 46811 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئیں جبکہ پیپلزپارٹی کے اسلم گل 32313 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

یہ بھی پڑھیں  اسلام کے نام پربنا ملک،پاکستان مختلف لابیز میں کیوں بٹ گیاہے... ؟؟

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker