تازہ ترینکھیل

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ آج ہوگا

سنچورین(پاک نیوز)پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے اور سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ آج ہوگا۔ذرائع کے مطابق سیریزکا آخری میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے شروع ہوگا۔فیصلہ کن میچ کے لئے پاکستان ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے جبکہ جنوبی افریقہ کے پانچ اہم کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعظم دو روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker