پاکستانتازہ ترین

زرداری کے پرنسپل سیکریٹری سلمان فاروقی کووفاقی محتسب مقررکردیا

اسلام آباد(بیوروچیف) صدر مملکت آصف علی زرداری کے پرنسپل سیکریٹری سلمان فاروقی کو وفاقی محتسب مقرر کردیا گیا۔نمائندہ جیو طاہر خلیل سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان فاروقی کا کہنا تھا کہ وہ نظام بنانا چاہتے ہیں، قومی ادارے میں 75ہزار درخواستیں زیر التوا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دو ماہ کیلئے مشروط خدمات انجام دو ں گا، تنخواہ نہیں لوں گا،لوگوں کی شکایات کے ازالے کیلئے نظام وضع کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  حسن ابدال:آٹےکےبحران پراسسٹنٹ کمشنرحسن ابدال کاایکشن، فلورملزمالکان کووارننگ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker