تازہ ترینکھیل

وسیم اکرم، وقار یونس، اور شعیب اختر جیسے باؤلرز کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہوں:وہاب ریاض

لاہور(مانیٹرنگ سیل) کوراٹر فائنل میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرنے والے لیفٹ آرم فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ میں وسیم اکرم، وقار یونس، اور شعیب اختر جیسے باؤلرز کی فہرست میں شامل ہونا چاہتا ہوں ایک انٹرویو کے دوران فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ فاسٹ باؤلنگ میں وسیم اکرم، وقار یونس، اور شعیب اختر جیسے باؤلرز کی فہرست میں شامل ہونا چاہتے ہیں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ میں جس طرح سابق کرکٹرز نے ان کی باؤلنگ کو سراہا یہ ان کیلئے اعزاز ہے، یہ ٹورنامنٹ حرف آخر نہیں تھا، وہ مستقبل میں اس سے بھی بہتر باؤلنگ کرنے کی کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ جب پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان ہوا تو بعض نام نہاد ماہرین ٹیلی ویڑن پر بیٹھ کر انہیں تنقید کا نشانہ بناتے رہے تاہم اپنی پرفارمنس سے سب کو جواب دے دیا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ :محکمہ بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں کی سیکورٹی بہتر بنانے کے حوالہ سے تعمیراتی کاموں میں معیار کو یکسر نظر انداز کر دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker