پاکستان

پیپلز پارٹی کی وحیدہ شاہ انتخابی عملے پر ٹوٹ پڑیں

ٹنڈو محمد خان سے پیپلز پارٹی کی امیدوار وحیدہ شاہ نے انتخابی عملے پر تھپڑوں کی بارش کر دی، پولیس نے مداخلت نہ کی خواتین زارو قطار روتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق حلقہ پی ایس 53 میں امیدوار وحیدہ شاہ نے خاتون پولنگ عملے کو پولیس کی موجودگی میں تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کی جانب سے بلند و بانگ دعوی کئے جانے کے باوجود خواتین پولیس اہلکار کرسیوں پر براجمان چائے پیتی نظر آئیں تو مرد اہلکار موبائل فونز پر گپ شپ اور سگریٹ نوشی کا لطف اٹھاتے رہے۔ شاید ان اہلکاروں کے نزدیک ہائی الرٹ ہونے کا مطلب کرسیوں پر وقت گزاری ہی رہ گیا ہے۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان نے کہا انوں نے ٹی وی فو ٹیج نہیں دیکھی۔ انہون نے کہا اگر اس واقعہ میں کوئی ملوث ہو گا تو اس کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں  پشاورموٹر وے انٹر چینج کے قریب دھماکا،امدادی ٹیمیں روانہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker