پاکستان

وحیدہ شاہ کیس،پولنگ عملے پر تشدد کی وڈیو سپریم کورٹ میں دکھائی گئی،کیوں نہ آجی کو معطل کیا جائے،چیف جسٹس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں وحیدہ شاہ از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئے ہیں کیس کو ہلکا مت لیں، یہ پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے، یہ چیز آپ کے اور میرے ساتھ بھی ہو سکتی ہے۔ سماعت کے دوران پی پی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے تحریری جواب جمع کرایا گیا جس کے بعد پولنگ عملے پر وحیدہ شاہ کے تشدد کی وڈیو دکھائی گئی۔ چیف جسٹس نے آئی جی سندھ سے استفسار کیا کہ پولنگ اسٹیشن پر آپ کی کتنی نفری تعینات تھی؟ واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی اس معاملے میں اپنی کارروائی شروع کر دی ہے اور نہ صرف وحیدہ شاہ کا رزلٹ روک لیا گیا تھا بلکہ تشدد کرنے پر وحیدہ شاہ کے خلاف پرچہ بھی درج کرا دیا گیا تھا۔وحیدہ شاہ کیس،پولنگ عملے پر تشدد کی وڈیو سپریم کورٹ میں دکھائی گئی سپریم کورٹ میں وحیدہ شاہ از خود نوٹس کی سماعت جاری ہے جس کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کو مخاطب کرتے ہوئے ریمارکس دئے ہیں کیس کو ہلکا مت لیں، یہ پوری قوم کے لئے لمحہ فکریہ ہے، یہ چیز آپ کے اور میرے ساتھ بھی ہو سکتی ہے۔ سماعت کے دوران پی پی کی امیدوار وحیدہ شاہ کی جانب سے تحریری جواب جمع کرایا گیا جس کے بعد پولنگ عملے پر وحیدہ شاہ کے تشدد کی وڈیو دکھائی گئی۔ چیف جسٹس نے آئی جی سندھ سے استفسار کیا کہ پولنگ اسٹیشن پر آپ کی کتنی نفری تعینات تھی؟ واضح رہے کہ اس سے قبل الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بھی اس معاملے میں اپنی کارروائی شروع کر دی ہے اور نہ صرف وحیدہ شاہ کا رزلٹ روک لیا گیا تھا بلکہ تشدد کرنے پر وحیدہ شاہ کے خلاف پرچہ بھی درج کرا دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں  مہلت ختم‘انتظارشروع ......راجہ کاراج رہے گایا عدالتی ”ڈنڈا“چلےگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker