پاکستانتازہ ترین

پنجاب حکومت: بجلی کے بلوں کی مد میں ساڑھے تین ارب جاری

لاہور(نامہ نگار) پنجاب حکومت نےمختلف سرکاری اداروں کے ذمہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے لیے واپڈا کو ساڑھے تین ارب روپے کی رقم جاری کردی ہے۔پنجاب حکومت کے ذمہ بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی مد میں ساڑھے نو ارب روپے کی رقم تھی جس میں سے ساڑھے تین ارب روپے کی رقم واپڈا کو جاری کردی گئی ہے جبکہ بقیہ رقم بھی آئندہ ماہ جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ پنجاب حکومت کے اس وقت تقریباتمام سرکاری ادارے بجلی کے بلوں کی مد میں کروڑوں روپے کے نادہندہ ہیں جن میں واسا سر فہرست ہے جس نے ایک ارب روپے سے زائد کی رقم واپڈا کو ادا کرنا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button