تازہ ترینعلاقائی

رات بھر لاہور اندھیرے میں ڈوبہ رہا

wapdaلاہور(مانیٹرنگ سیل) صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں میں رات بارہ بجے سے بجلی بند ہے جبکہ بعض مقامات پر شام سات بجے سے بجلی بند اور پانی غائب ہے ۔ ذرائع کے مطابق گلشن راوی ، ماڈل ٹاﺅن ،وحدت کالونی، اقبال ٹاﺅن ، رنگ محل ، گڑھی شاہو، باٹا پور ، اسلام پورہ اور ساندہ سمیت کئی علاقوں میں رات سے بجلی بند ہے جس کی وجہ سے پانی بھی غائب ہے ۔ سکول جانے والے بچوں اور دفاتر میں جانیوالے شہریوں کو پانی و بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے تیاریوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور سکول جانیوالے بچے ویگنوں میں ہی سوتے دکھائی دیئے ۔

یہ بھی پڑھیں  گندم خریداری مانیٹرکرنےکیلئےسیکرٹری خوراک کےدورے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker