تازہ ترینکھیل

پاک بھارت سیریز میں فیورٹ بھارت ہوگا،وسیم اکرم

لاہور(نمائندہ سپورٹس) سابق ٹيسٹ کرکٹروسيم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کےخلاف سيريز ميں بھارت فيورٹ ہوگا۔ پاکستان کو سينیر کھلاڑيوں پر انحصار کرنا ہوگا۔لاہور ميں ميڈيا سے گفت گو کرتے ہوئے وسيم اکرم کا کہنا تھا کہ کاميابی کیلئے پاکستان کو بيٹنگ بہتر بنانا ہوگی۔ انیس سو نناوے ميں بھی قومی ٹيم کو دھمکياں دی گئی تھيں۔ پاکستان کو بے خوف اور پُراعتماد کھيل کے ذریعے ان کا جواب دينا ہوگا۔ ايک سوال پر وسيم اکرم کا کہنا تھا کہ شاہد آفريدی میں ابھی مزيد کرکٹ باقی ہے ليکن انہیں اپنی بيٹنگ بہتر بنانا ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:مرغیوں کی انتڑیوں سے کوکنگ آئیل تیار کرنے کے گھناؤنے کاروبار میں ملوث تین فیکٹریاں پکڑی گئیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker