تازہ ترینکھیل

دنیائےکرکٹ کےعظیم آلراونڈر وسیم اکرم کل 46 ویں سالگرہ منائیں گے

جمبر(نامہ نگار ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا کرکٹ کے عظیم آل راونڈر وسیم اکرم اپنی 46ویں سالگرہ کل منائیں گے۔ وہ 3جون 1966کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ وسیم اکرم نے 1993میں وزڈن کرکٹر آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کیا۔ وسیم اکرم نے 25ٹیسٹ میں قیادت کی اور انہوں نے ٹئسٹ کرکٹ میں 2898رنز بنائے اور 414 وکٹ حاصل کیں۔ جبکہ 109 ون ڈے میں قیادت کی ۔ انہوں نے ون ڈے میچوں میں 3717 رنز بنائے اور 502 وکٹیں حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف جیل سے جناح ہسپتال منتقل، میڈیکل بورڈ طبی معائنہ کریگا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker