کھیل

انگلينڈ کے خلاف اسپنرز کي کارکردگي ناقابل فراموش ہے: وسيم اکرم

انگلینڈ (ڈیسک رپورٹرسابق پاکستاني کپتان وسيم اکرم کا کہنا ہے کہ انگلينڈ کے خلاف اسپنرز کي کارکردگي ناقابل فراموش ہے ۔۔ ليکن کامیابیوںکا تسلسل برقرار رکھنے کے لئے بیٹسمینوں کا پرفارمنس دکھانا ضروری ہے۔۔ ایک انٹرویو میں وسيم اکرم نے کہا کہ انگلينڈ کے خلاف سيريز ميں کامیابی  خوش آئند ہے ۔۔ ليکن تجربہ کار بلے باز توقعات کے مطابق کارکردگي نہیں دکھا سکے ۔۔ اسپنرز کے لئے سازگار وکٹیں بنانے پران کا کہنا تھا کہ میزبان ٹیم اپنے لئے سازگار وکٹوں کي تياري کا حق رکھتي ہے

یہ بھی پڑھیں  پہلے ون ڈے میں پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker