تازہ ترینسائنس و آئی ٹی
ایپل راستہ بتانے والی گھڑی مارکیٹ لے آئی
ایپل کمپنی نے اب ایک ایسی گھڑی مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دی ہے جس میں آئی فون کے علاوہ کیمرہ بھی نصب ہے ۔یہ پلاسٹک کی طرح مڑ جاتی ہے اور اگر کوئی اپنا راستہ تلاش کرنا چاہے تو یہ گوگل میپ کے ذریعے رہنمائی بھی کرتی ہے۔ باور کیا جا رہا ہے کہ یہ گھڑی جیب میں ڈالے جانیوالے موبائل کی جگہ حاصل کر لے گی۔
You must be logged in to post a comment.