تازہ ترینعلاقائی

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کیلئے مدد گار ثابت ہو چکا ہے،محمود وٹو

hujraحجرہ شاہ مقیم ( نامہ نگار)اسسٹنٹ ڈائریکٹربے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میاں حسن محمود وٹو نے کہا ہے کہ تحصیل بھر میں غریب خواتین کی فلاح و بہبود کیلئے وسیلہ حق پروگرام شروع ہو رہا ہے جس سے سینکڑوں خواتین مستفید ہونگی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا ،انہوں نے کہا کہ خاتمہ غربت کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام غریب خاندانوں کیلئے مدد گار ثابت ہو چکا ہے ،تحصیل بھر کے تمام دیہاتوں میں 19ہزار کے قریب خاندان اور دس ہزار خواتین کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے امداد دی جا چکی ہے ،مزدور اور معذور افراد کو بلا امتیاز ہنگامی بنیادوں پر مالی امداد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں  پتو کی:اسسٹنٹ کمشنر پتوکی شاہ رخ نیازی کا ہلہ روڈ پر واقع دو آئل ملز پرچھاپہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker