تازہ ترینعلاقائی

پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے والوں کی خوب خاطرتواضع کریں گے، منظوروٹو

watoلاہور (نمائندہ خصوصی) پیپلزپارٹی پنجاب کے صرر میاں منظور وٹو نے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے”سیاست نہیں یاست  بچاؤ”نعرے پر شدید تنقدید کرتے ہوئے کہا ہے کہاان کی پالیسی آمریت کی عکاسی کرتی ہے۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاست کےبغیر ریاست کیسے چلی سکتی ہے،پہلے احتساب پھر انتخاب کا نعرہ بری طرح شکست کھا چکا ہے۔طاہرالقادری کی منظق سمجھ سے بالاتر ہے۔
پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر کا کہناتھا کہ تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں سمیت آزاد اور خود مختار عدلیہ بھی جمہوریت پر متفق ہےجمہوریت کے علاوہ ہر نظام کی مخالفت کرتے ہیں۔ منظور وٹونے کہا کہ ریاست نہیں سیاست کا نعرہ ماضی میں آمر دے چکے ہیں، اگر اب کوئی پہلے احتساب پھرانتخاب کا نعرہ لگائے گا تو اسے کوئی بھی تسلیم نہیں کرے گا۔ میاں منظور وٹو نے یہ بھی کہا کہ پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے والے حواس باختہ ہوچکے ہیں،ان کا کہناتھا کہ پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرنے والوں کی خوب خاطر تواضع کریں گے

یہ بھی پڑھیں  نواز شریف نے تمام وفاقی وزراء کے بیرون ملک دوروں پرپابندی عائد کردی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker