کوئٹہ(نامہ نگار) بلوچستان ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری پر صوبائی وزیر صنعت و حرفت احسان شاہ کو نااہل قراردیدیا۔ بی این پی عوامی سے تعلق رکھنے والے احسان شاہ دوہزار آٹھ کے انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئےتھے۔ ان کی سند کو چیلنج کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے رہنما ڈاکٹر یاسین نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔ عدالت نے سید احسان شاہ کے متعلقہ حلقہ بی پی اڑتالیس کیچ ون پر
You must be logged in to post a comment.