تازہ ترینکھیل

ورلڈ کبڈی کپ،پاکستان نے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو شکست دیدی

امرتسر(نمائندہ سپورٹس) بھارت ميں جاری ورلڈ کبڈی کپ ميں پاکستان نے اسکاٹ لينڈ کو اکيس کے مقابلے ميں اکسٹھ  پوائنٹس سے شکست دے دی۔ امرتسر ميں جاري ورلڈ کبڈي کپ ميں پاکستان نے اسکاٹ لينڈ کو يکطرفہ مقابلے ميں اکيس اکسٹھ  سے شکست دے دي۔ پاکستان ميچ  کے آغاز سے ہي کھيل پر چھايا رہا۔اور کسي بھي موقع پر حريف کھلاڑيوں کو سنبھلنے کا موقع نہيں ديا۔  ديگر ميچز ميں امریکہ نے ارجنٹائن کو چودہ کے مقابلے ميں ستتر پوائنٹس سے شکست دی۔ ايران نے کينيا کو پندرہ اناسي سے زير کيا۔ آج ايونٹ ميں افغانستان اور ڈنمارک کے درميان مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرے ميچ بھارت اور انگلينڈ کي ٹيميں مدمقابل ہوں گي۔ خواتين کے ايونٹ ميں کينيڈا  اور ڈنمارک کے درميان مقابلہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں  لائین آف کنٹرول اور انسانی و جنگلی حیات کی تباہی!

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker