تازہ ترینعلاقائی

لاہور ڈویژن میں گردآلود ہوائیں

لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور ڈویژن میں گرد آلود ہوائیں چلنا شروع تفصیلات کے مطابق لاہور اور اس کے گردونواح میں گرد آلود ہوائیں چلنا شروع ہو گی ہیں۔ جس کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ گرد آلود ہواؤں کے سبب حد نظر کم ہوگئی اور موٹر وے پولیس نے کہا ہے کہ اعوام الناس روڈ پر آنے سے گریز کریں کیونکہ کوئی چیز نظر نہیں آ رہی۔

یہ بھی پڑھیں  دبئی سے آنیوالا 50ہزار میٹرک ٹن پٹرول غیرمعیاری نکلنے پر شپمنٹ واپس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker